Results 1 to 9 of 9

Thread: جلدی مدد چاہیے

  1. #1
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default جلدی مدد چاہیے

    دوستوں سے میرا ایک سوال ہے کہ کیا کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے جس کی مدد سے ایک شخص اپنی آواز کو مختلف آوازوں میں تبدیل بھی کر سکے اور اس وائس ٹریک کو اپنے پی سی میں سیو بھی کرسکے ۔ جیسے میں اپنی آواز کو لڑکے ،لڑکی ،بوڑھا ،بوڑھیا،وغیرہ کی آواز میں نہ صرف تبدیل کروں بلکہ سیو بھی کر سکوں ۔
    میں نے کافی وائس چینجر دیکھے ہیں مگر وہ وائس کو تبدیل تو کرتے ہیں مگر سیو نہیں کر پاتے۔ شاید اس وجہ سے کے میں نے ان کے ٹرائل ورجن مفت میں حاصل کیے ہیں ۔
    دوسرا یہ بھی کہ ایک ہی لئیر پر کام کرتے ہوئے مختلف آوازوں کو کیسے ڈب کیا جائے ؟
    امید ہے کہ میرا سوال بھی سمجھ میں آگیا ہو گا اور اس کا جواب بھی جلدی دیا جائے گا بہت شکریہ

  2. #2
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default

    May be Registered version may provide you what you want because Trial Version main all features nahi hoty

  3. #3
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default

    تو کوئی مفت کا یا رجسٹرڈ سافٹ کا لنک ہی دے دیں اگر کسی کے پاس ہو تو یا ذپ کر دیں شکریہ

  4. #4
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default

    آپ سوفٹ ویئر کا نام بتائیں میں دیکھ کر آپکو پی ایم کر دوں گی۔

  5. #5
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default

    av vcs
    یہ ہے جی ،میں سکرین شاٹ دینا چاہ رہا ہوں مگر طریقہ نہیں آرہا سکرین شاٹ لیا ہے مگر فورم میں کیسے دوں

  6. #6
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default

    Quote itmaster4you said: View Post
    av vcs
    یہ ہے جی ،میں سکرین شاٹ دینا چاہ رہا ہوں مگر طریقہ نہیں آرہا سکرین شاٹ لیا ہے مگر فورم میں کیسے دوں
    آپ گو ایڈوانس میں کلک کریں اور پھرنیچے مینج اٹیچمنٹ پر کلک کر کے سکرین شارٹس امیج اٹیچ کردیں۔ میں آپکو دیکھ کر دیتی ہوں یہ سوفٹ ویئر

  7. #7
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default

    آپ کے بتائے ہوئے طریقہ پر اٹیچ کی تھی مگر اپ لوڈ ہو کر غائب ہوگئی لیکن تصویر شو نہیں ہوئی آپ اس کو بھی اگر سکرین شاٹ سے سمجھا دیں تو شکریہ مجھے آئندہ ٹیٹوریلز لکھنے ہیں آسانی ہوجائے گی

  8. #8
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    یہ چیک کریں۔
    AV Voice Changer Portable
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  9. #9
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default

    آواز کو سیو یہ بھی نہیں کرتا شاید مجھے طریقہ نہیں آرہا طریقہ بتا دیں پلیززززززز

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 31st January 2011, 06:52 PM
  2. جہاد اسلام کی چوٹی کی بلندی ہے
    By Shehzad Iqbal in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 12th January 2011, 10:49 PM
  3. Replies: 34
    Last Post: 9th January 2011, 07:22 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 18th March 2010, 11:23 AM
  5. جسے دل دیا وہ دہلی چلی گئ
    By ALI AKBAR SHAR in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 4
    Last Post: 13th March 2010, 10:33 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •