میں یولیڈ 11یوز کرتا ہوں اس کے بارے ایک سوال ہے کہ کی یولیڈ کے اندر اینیمیٹیڈ پکچر کو ایڈ کیا جا سکتا ہے اور اس کو ایفکٹس بھی دیے جاسکتے ہیں کہ نہیں میں جب یولیڈ میں اینی میٹیڈ پکچر ایڈ کرتا ہوں تو یو لیڈ اس کو اپنے اندر بطور پکچر کے لیتا ہے اینی میٹیڈ ایفکٹس نظر نہیں آتے، امید ہے کہ دوست جلد ہلپ کریں گے