میں نے یوٹیوب پر ایک چینل بنایا ہے اس کو مذید ایڈٹ کرنا چاہ رہا ہوں ۔اس کے بارے میں نے جتینی معلومات اکٹھی کی ہیں سب ایکسپرٹس نے یہی کہا ہے کہ آپ چینل میں موجود برائنڈنگ اپشن کے ذریعے اپنی مرضی کاچینل ڈیزائن کرسکتے ہیں اب سوال یہ ہے کہ میرے چینل پر یہ اپشن نظر نہیں آتی ،میں اس اپشن کو کسیے دیکھ سکتا ہوں ؟ سکرین شاٹ میں میں نے اس مقام کی نشاندہی کی ہے جہاں پر یہ اپشن دکھائی دینی چاہیے مگر میرے پاس یہ اپشن موجود نہیں ہے

Name:  help for chanel2.bmp
Views: 210
Size:  166.5 KB