السلام علیکم!۔
میری تمام ایکسپرٹس سے گزارش ہے کہ مجھے کوئی ایسا طریقہ یا سافٹ وئیر بتا دیں جس سے میں کِسی ویب سائیٹ کے سارے لِنکس آف لائن موڈ میں بھی اِستعمال کر سکوں۔
شکریہ