http://www.kitabosunnat.com/kutub-li...sk=g&link=5443
کتاب کا نام : اور سگریٹ چھوٹ گئی
مصنف : احمدسالم بادویلان
صفحات 30
۔سگریٹ کےبارے میں یہ طے شدہ بات ہے کہ یہ انتہائی مہلک اورمضرہے۔سگریت کابنیادی عنصرتمباکوہے جوبنگسن کی نسل سے ایک نباتات ہے،جسےکھانےسے جانوربھی اجتناب کرتے ہیں ۔لیکن بعض لوگ سگریٹ کے ذریعے تمباکونوشی کرتے ہیں اوریوں زہرپھانکتےہیں ۔اس سے بے شمارجسمانی ونفسیاتی امراض پیداہوتے ہیں۔زیرنظررسالہ میں سگریٹ کے مہلک نقصانات پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔بہت ہی مفیدرسالہ ہے ۔
ہوسکتا ہے اس کے پڑھنے سے یہ بری عادت چھوٹ جائے
میرے لئے دعا کریں۔۔۔
محمد سفیان قاسمی انڈیا
Bookmarks