اگر کسی نے پہلے پوسٹ کیا ہو تو مغذرت
دو دوستوں کی شادی ہوئی کچھ عرصے بعد دونوں کی ایک ایک بیٹی پیدا ہوئی ۔ کچھ عرصے بعد دونوں کی بیویاں فوت ہوگئی۔ وقت گزرتا گیا اور دونوں کی بیٹیاں جوان ہوگئی۔ پھر انہوں نے ایک دوسرےکی بیٹیوں کو نکاح میں لیا۔ اب وہ دونوں ایک دوسرے کے داماد بھی بن گئے اور سُسر بھی۔ ایک سال بعد دونوں کا ایک ایک بیٹا پیدا ہو گیا۔ اب بتائیں کہ ان دونوں بچوں کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟