yar khan jee ap ki meray sath koi dushmani hai kia main jo thread bnata hun ap dell kr daytay hain
yar khan jee ap ki meray sath koi dushmani hai kia main jo thread bnata hun ap dell kr daytay hain
آپ کے تھریڈ میں نے چیک کئے،۔۔ آپ کائنڈلی تمام رولز کو ایک دفعہ پڑھ لیں،۔۔ کافی دفعہ آپ نے ڈپلیکٹ تھریڈ بنائی تھی،۔۔۔ کئی بار ایسی تھریڈ بنائی جس میں کریکنگ، ہیکنگ کے بارے میں پوچھا گیا تھا،۔۔ یہ یہاں الاو نہیں۔۔
اس کے علاوہ کچھ تھریڈ آپ کے ایسے پائے گئے ہیں۔۔ جا کا کچھ مقصد ہی نہیں تھا،۔۔
آپ ہمیشہ ایسے تھریڈ شیئر کرے۔۔ جس سے ددوسروں کو کچھ فائدہ ہو۔۔۔ اگر آپ کو کچھ پوچھنا ہو تو متعلقہ سیکشنز میں ہی اپنا مسئلہ پوچھا کریں۔۔ ہر سیکشن میں غیر ضروری ڈسکشن سٹار ٹ کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔۔
آخر میں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کائنڈلی آپ ٹیم ممبرز کی رسپیکٹ کیا کریں۔۔۔۔ آپ کو تجاویز اور شکایات میں اگر کچھ پوچھنا ہو تو اپنے تھریڈ وغیرہ کے لنک دے کر نرم لہجے میں پوچھا کریں،۔۔
شکریہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
ok,afridi bhae! Next time i wil take care!
äfridi bhae kindly check ths thread!
itdunya.com/showthread.php?p=2676569#post2676569
okx.
Bookmarks