ہر چیز کو مرنے کی بعد کوئی نہ کوئی چیز کھا لیتی ہے لیکن اگر کوا (کاہیں کاہیں ) اگر مر جائے تو
وہ اِدھر اُدھر گلیوں میں بکھر جاتا ہے لیکن اس کو کوئی نہیں کھاتا
اس کی وجہ کیا ہے؟؟
میں نے بہت سوچا پر جواب نہیں ملا اب دیکھتے ہیں کون دیتا ہے جواب

Last edited by Net-Rider; 10th May 2011 at 10:17 AM. Reason: edit thread color text style
نہیں جناب میں نیں کہیں مردہ کوے دیکھے ۔زندہ کوے صرف شور کرتے ہیں پاس آ کے وہ مردہ کوے کو نہیں کھاتے
ye bht ziada gandi cheez hy s lei.....
kawe ko ant yani chwntia khati hain idar udar to mane be nahi dekha yaar
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Kawe ko chiuntian(ants) khati hain.
Kawe Ko Chuntain Khate Howe Main ne B Dekha hai
Murda jism chahy insaan ka ho yeh janwar ka Mati hi main ja milta hay yar Hashrat ul araz ki khurak banta hay.
آپ ضرور شکاری ہوں گے لیکن کوے کو چوننٹیوں کے علاوہ کوئی نہیں کھاتا
کتا ، بلی وغیرہ تو بلکل بھی نہیں
Last edited by Net-Rider; 11th May 2011 at 06:26 AM. Reason: set font size
Bookmarks