میرے آئی ٹی دنیا کے تمام ممبران کو سلام
جناب میرے اس مسئلہ کا حل فرمائیں
میں نے ایک ان پیج فائل پر کچھ کام کیا تھا میری ونڈو کرپٹ ہو گئی اور وہ فائل ڈیسک ٹاپ پر سیو تھی میں نے اس کو ایزی ریکوری کے زریعے ریکور کرنے کی کوشش کی ہے اور ایزی ریکوری کے آپشن فارمیٹ ریکوری کو بھی سلیکٹ کیا ہے پر مسئلہ حل نہیں ہوا
مہربانی کوئی ایکسپرٹ اس مسئلہ کو حل کریں
Thanking you in anticipation
Bookmarks