سلام دعا کے بعد اُمید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک اور فٹ فاٹ ہوں گے۔ دوستوں امتحانات سر پر ہیں اور مجھے کمپیوٹر پر سرچنگ کا شوق بڑھ رہاہے۔ کیاکروں؟ ہا ہا ہا ہا۔مذاق کررہاہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ایک ویب پیج جو میں نے اوپن کیا ہے گوگل کروم کے اوپر ۔ اگر اس کو آف لائن پیج بنانا چاہوں تو کیسے بناؤں گا۔ پلیز ذرا جلد ی بتادیں شکریہ۔ کہ آف لائن پیج کیسے بنایا جاتاہے۔
Bookmarks