السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھیں۔۔۔۔ آمین
میں آج آپ کو ایک آسان سی لیکن بہت ہی کام کی ترکیب بتارہاہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ آپ کے کام آئیگی۔۔۔
بہت سارے دوست اکثر پوچھتے رہتے ہیں کہ کیلک میں کیا ہوا کام کارل یا فوٹو شاپ میں کیسے لے جاتے ہیں۔۔۔۔یہ کام بہت سارے دوست کرلیتے ہیں ۔۔۔ لیکن بعض دوست بہت مشکل طریقے سے کرتے ہیں ۔۔۔ حالانکہ یہ بہت ہی آسان کام ہے۔۔۔۔۔ اور سب سے بڑی بات کہ اس ترکیب سے جو فائل کارل یا فوٹو شاپ میں جائیگی تو اس میں آپ کارل اور فوٹو شاپ میں اپنی مرضی سے ایڈیٹنگ کرسکتے ہو۔۔۔۔ مطلب یہ امیج نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔ تو آپ سب دوست اس کو استعمال کریں ۔۔۔۔ اور بتائیں کہ کیسی ترکیب ہے۔۔۔۔۔۔ اور ہاں کیس کو کوئی دقت ہو تو پوچھ لیں میں انشاء اللہ اس کا جواب دوں گا۔۔۔۔۔
اب دیکھئے اسکرین شارٹ بہت ہی آسان ۔۔۔۔۔۔۔
محمد سفیان قاسمی۔۔۔ انڈیا
اگر پسند آئے تو حوصلہ افزائی کریں۔۔۔۔۔
Bookmarks