اسللام علیکم وہ دوست جو اسکا پی یوز کرتے ہیں پلیز میری ہیلپ کرین میں جب آن لاینٔ کسی دو ست سے بات کر تا
ہوں تو میری آواز اورفوتو بھی اس کو اپنی اسکرین پر نظر آتے ہیں
مگر مجھے صرف آواز ہی سنایٔ دیتی ہے پکچر نہیں آتی ہے ایرر اتا ہے کہ ڈاریکٹ ایکس ا نسٹال نہیں ہے
جب کہ میں نےانسٹال کیا ہوا ہے پلیز اس کا کویٔ حل بتا یٔں
میری ونڈو ایکس پی ہے
اور داریکٹ ایکس 9ہے