میرے پاس اڈوب آفٹر ایفکٹس سی ایس تھری پورٹیبل ورجن ہے جس کو میں استعمال کرتا ہوں اب کچھ ضروری کام سے ایک فولڈر کو مطلوبہ جگہ پر پیسٹ کرنا تھا لیکن وہ مطلوبہ جگہ مل نہیں رہی پہلے اسے دیکھ لیں
To install the preset copy the preset folder for your language of After Effects into
the"Presets" directory:

Example:
C:\Program Files\Adobe\Adobe After Effects CS3\Support Files\Presets

Presets compatible with AE 7, CS3 and CS4.
جب کہ میرے پاس یہ پاتھ اس طرح شو ہو رہی ہے

اس کا حل بتائیں کیا یہ پورٹیبل ہونے کی وجہ سے تو نہیں ہے اگر ہے تو اس کا کوئی حل