Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 15 of 15

Thread: آؤ!!! چھوٹی چھوٹی خوشیاں جمع کریں

  1. #13
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    Quote sultanasir said: View Post

    ہممممممم....کسی پرطنزکرنا...بُری بات ہے
    اگرکسی سے لکھنے میں کوئی غلطی ہوجائے
    توکیا اُس کواس طریقے سے بتایا جاتا ہے.... اُففففففف
    شاید بھائی نے بھی پڑھ کے بات کواگنورکردیا ہوجو
    میرے خیال میں اچھی بات ہے.....

    ویسے سلطان صاحب اگر کسی نے میری غلطی نکالی تو اس میں طنز کی بات کہاں سے آگئی؟؟
    الحمد للہ ہم بہت وسیع دل رکھتے ہیں۔۔۔۔ ہمارا دشمن بھی ہمیں ہماری غلطی پر متنبہ کریں تو ہم اس کو بھی
    سنجیدگی سے لیتے ہیں ۔۔۔۔ دشمنی پر محمول نہیں کرتے۔۔۔۔
    اور یہ غلطی نکانے والے اور میرے درمیان معاملہ ہے اس میں آپ کیوں بیچ میں آرہے ہیں؟؟؟
    یا پھر آپ کے ہاتھوں میں کچھ ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بعض بندوں کو ہاتھوں میں خارش ہوجاتی ہے۔۔۔
    خیر اگر میری غلطی کی میری بہن نے اصلاح کی تو میں ان کا بے حد ممنون ہوں۔۔۔
    اور مستقبل میں بھی امید کرتا ہوں کہ وہ ہماری چھوٹی موٹی غلطیوں پر نظر رکھیں اور اصلاح کریں۔۔
    اللہ اس کا بدلہ ضرور ان کو دیگا۔۔ ان شاء اللہ

  2. #14
    flower20 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th October 2014 @ 01:59 PM
    Join Date
    04 Feb 2010
    Location
    Sehwan Sharif
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    545
    Threads
    44
    Credits
    940
    Thanked
    15

    Default

    Boht hi achi thread hai.....

  3. #15
    Jugno Love's Avatar
    Jugno Love is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2011 @ 08:16 PM
    Join Date
    05 Jun 2011
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    381
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    16

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post

    ویسے سلطان صاحب اگر کسی نے میری غلطی نکالی تو اس میں طنز کی بات کہاں سے آگئی؟؟
    الحمد للہ ہم بہت وسیع دل رکھتے ہیں۔۔۔۔ ہمارا دشمن بھی ہمیں ہماری غلطی پر متنبہ کریں تو ہم اس کو بھی
    سنجیدگی سے لیتے ہیں ۔۔۔۔ دشمنی پر محمول نہیں کرتے۔۔۔۔
    اور یہ غلطی نکانے والے اور میرے درمیان معاملہ ہے اس میں آپ کیوں بیچ میں آرہے ہیں؟؟؟
    یا پھر آپ کے ہاتھوں میں کچھ ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بعض بندوں کو ہاتھوں میں خارش ہوجاتی ہے۔۔۔
    خیر اگر میری غلطی کی میری بہن نے اصلاح کی تو میں ان کا بے حد ممنون ہوں۔۔۔
    اور مستقبل میں بھی امید کرتا ہوں کہ وہ ہماری چھوٹی موٹی غلطیوں پر نظر رکھیں اور اصلاح کریں۔۔
    اللہ اس کا بدلہ ضرور ان کو دیگا۔۔ ان شاء اللہ
    achi bat hy
    asa he karte raho bhai good hy

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 20th May 2015, 06:50 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 23rd February 2015, 11:44 AM
  3. Replies: 8
    Last Post: 27th August 2013, 05:40 PM
  4. Replies: 17
    Last Post: 25th March 2012, 08:15 PM
  5. چھوٹی چھوٹی بیماریوں کے گھریلو ٹوٹکے
    By Fatima Iqbal in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 19
    Last Post: 5th January 2011, 10:08 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •