ا لسلام علیکم دوستو
کچھ عرصہ آف رہنے کے بعد آج ہی پتہ چلا کہ ہمارے بہت ہی قابل دوست جناب فضل قدوس(سابقہ نین اورنج) کی دیرینہ خواہش پوری ہوئی اور ایڈمن نے اسکی آئی ڈی چینج کرکے فضل قدوس کردی ہے جوکہ اس کا اصل نام بھی ہے.
ہم سب کی طرف سے فضل قدوس کو ڈھیر ساری مبارکباد قبول ہو
Bookmarks