?مہمان کو پنجابى ميں پرونا کہتے ہيں. ليکن ميزبان کو پنجابى ميں کيا کہيں گے
?مہمان کو پنجابى ميں پرونا کہتے ہيں. ليکن ميزبان کو پنجابى ميں کيا کہيں گے
درویش بھائی شاید آپ ٹھیک ہوں لیکن یہ تو مجھے کنفرم ہے کہ پنجابی میں مہمان کو مجمان نہیں کہتے، میرا خیال ہے کہ میں نے کِسی انڈین پنجابی فِلم میں یہ گانا سُنا تھا کہ
"مہماناں دی سیوا لئی مجمان بڑا کجھ کردے نیں"
تو میں نے سمجھا کہ مجمان میزبان کو ہی کہتے ہوں گے۔ اور آپ کا "پروہن چار" کے بارے میں کیا خیال ہے؟
Last edited by sunnytts; 21st May 2011 at 02:36 PM.
Phauj , ya saina kahty hain
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
mahain be kahty hai bhai
Mehmaan hi kehtay hain bhaii
پرونے کھتے ھے مھمان کو..
ااپنے کھتے ھے مزبان کو
سنباوا sanbawa
سنباوا sanbawa ___--__ sambhalney wala
Bookmarks