السلام علیکم
سب دوستوں کے لئے ایک بہت ہی اچھی ویب سائٹ حاضر ہے. اس سائٹ پر مندرجہ ذیل سافٹ ویئرز کے ٹٹوریلز ہیں.3D Max
Adobe After Effects
Corel Draw
Adobe Flash
Adobe Illustrator
In Design
Maya 3D
Corel Painter
Paint Shop Pro
Adobe Photoshop
Extra Xtreme
سکھانے کا انداز بہت ہی سادہ ہے. ہر اسٹیپ کی تصویر دی گئی ہے اور بہت اچھے انداز میں سمجھایا گیا ہے. امید ہے کہ اس شیئرنگ سے آپ کے علم میں اضافہ ہو گا.
اپنی آرا لازمی دیجیے گا. شکریہ
Bookmarks