Results 1 to 5 of 5

Thread: Mera Hi Thread Kyun RB kiya Jaraha Hai?

  1. #1
    Bilalsyed is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2015 @ 01:27 PM
    Join Date
    17 Mar 2011
    Gender
    Male
    Posts
    143
    Threads
    23
    Credits
    0
    Thanked
    10

    Default Mera Hi Thread Kyun RB kiya Jaraha Hai?


  2. #2
    Bilalsyed is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2015 @ 01:27 PM
    Join Date
    17 Mar 2011
    Gender
    Male
    Posts
    143
    Threads
    23
    Credits
    0
    Thanked
    10

  3. #3
    Bilalsyed is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2015 @ 01:27 PM
    Join Date
    17 Mar 2011
    Gender
    Male
    Posts
    143
    Threads
    23
    Credits
    0
    Thanked
    10

    Default

    Mere Threads Delete karne aein to aaapke moderators ko boht maza aata hai aaj dekhin ge ke aapke moderators in threads ko RB karte hain yaa nahi.

  4. #4
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آپ مکمل جواب بھائی نیچے ملاحظہ کیجئے آپ نے جن تھریڈ کی رپورٹ کروائی ہے وہ سب پرانے دو ہزار نو کے ہیں جب قوانین نرم تھے اجازت تھی تھریڈ شیئر کرانے کی ایسے جس کا لنک آپ نے یہاں دیا ہے مزید کے لئے نیچے ریپلائے پڑھ لیجئے

  5. #5
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Bilalsyed said: View Post
    Mere Threads Delete karne aein to aaapke moderators ko boht maza aata hai aaj dekhin ge ke aapke moderators in threads ko RB karte hain yaa nahi.
    ہمیں بالکل مزاہ نہیں آتا برادر کیونکہ یہ فورم ایک فیملی فورم ہے اور ہم سب ایک فیملی کی طرح ہے اور ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں یہ آپ کی بھول ہے کہ آپ کے تھریڈ ڈیلیٹ کرنے یا ہونے پر ٹیم ممبرز کو مزاہ آتا ہے ہمیں تو بہت دکھ ہوتا ہے کہ آپ لوگوں کو کیونکہ فورم کے قوانین کا نہیں معلوم ہوتا تو اس وجہ سے غلط فہمی کی بنیاد پر آپ لوگ تھریڈ پوسٹ کردیتے ہیں محنت سے بنائے ہوئے یہ تھریڈ ہمیں ڈیلیٹ کرتے ہوئے کتنا افسوس ہوتا ہے یہ ہم ہی جانتے ہیں

    فورم پر کوئی بھی تھریڈ یا ایک لفظ بھی بغیر کسی وجہ کے آر بی یا ایڈیٹ نہیں کیا جاتا
    اور آپ کے اتنے سارے لنک دینے پر یہی کہونگا کہ ایسے تمام تھریڈ کی رپورٹس کیا کیجئے

    میں اپنے فورم کے تمام ممبرز سے بھی گزارش کرونگا کہ ایسے تمام تھریڈ کی رپورٹ کیا کیجئے جس میں کسی بھی طرح کے سیریل پیچ یا فل سافٹ ویئر یا فل گیم یا کسی بھی طرح کے رجسٹرڈ سافٹ ویئر یا گیم کی ریکوئسٹ کی گئی ہو یا تھریڈ بنایا گیا ہو لیکن وہ بنے ہوئے ہونے چاہئے مئی دو ہزار دس کے اس سے پہلے یہ قوانین میں واضح نہیں تھے تو مئی دو ہزار دس سے بنے ہوئے ایسے تمام تھریڈ کی رپورٹس کیجئے انشا اللہ تعالی ایک لمحہ نہیں لگے گا انہیں آر بی کرنے میں کیونکہ قوانین سب پر لاگو ہیں چاہئے وہ ہم ٹیم ممبرز ہی کیوں نہ ہوں

    آپ نے جتنے بھی لنکس دئیے تھریڈ کے ان پر رپورٹ کیجئے اپنی بات بتائیے کہ آپ یہ تھریڈ کیوں ریمووکرانا یا ان پر کیوں ایکشن کے لئے کہہ رہے ہیں امید ہے آپ اس غلط فہمی سے چھٹکارا حاصل کریں گے کہ ہم موڈریٹر یا ٹیم ممبرز تھریڈ موو کرکے خوش ہوتے ہیں یا مزاہ آتا ہے یقین نہیں آتا تو نیچے دئیے ہوئے لنک پر کلک کیجئے کیونکہ جس کیفیت سے آپ گزر رہے ہیں ہم بھی گزر چکے ہیں بھائی پہلے لنک چیک کیجئے

    http://itdunya.com/showthread.php?t=99467
    یہ شکایت جب میرے تھریڈ موو ہوا آر بی میں اور غلطی میری ہی تھی اس میں

    http://itdunya.com/showthread.php?t=95870
    یہ بھی میں نے غلط پوسٹنگ کی تھی

    http://itdunya.com/showthread.php?t=91257
    اسے بھی چیک کیجئے گا ضرور

    اور یہ فائنلی وہ تھریڈ جس پر ایک لمبی بحث ہوئی
    http://itdunya.com/showthread.php?t=104463

    یہ تمام تھریڈ تجویز و شکایت میں میں نے اپنے تھریڈ موو ہونے پر انتہائی غصے اور اشتعال میں پوسٹ کئے اور پھر واقعی بعد میں مجھے احساس ہوا کہ میری ہی غلطی تھی موڈریٹر یا ٹیم ممبرز کی مجھ سے کوئی دشمنی نہیں تھی۔

    کیوں یقین آیا ہم بھی آپ ہی کی طرح ممبرز تھے اور ہمارے بھی تھریڈ قوانین کو توڑنے پر موو ہوجاتے تھے، لیکن پھر عہد کیا کہ انشا اللہ تعالی اپنے کام سے یہاں ٹیم میں جگہ بنانی ہے تو الحمد اللہ بھائی آج میں آپ کے سامنے اور ہمارے دوسرے تمام ٹیم ممبرز بھی الحمد اللہ ایسے ہی محنت سے یہاں موجود ہیں تو آپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ بھائی ہمیں ممبرز کے تھریڈ آر بی کرکے مزاہ آتا ہے ہرگز نہیں بھائی ہماری بنیاد آپ ہی لوگ ہیں اور انسان وہی کامیاب ہوتا ہے جو کسی رینک کے مل جانے کے بعد اپنا ماضی نہ بھولے الحمد اللہ مجھے اپنا ماضی یعنی فورم کو جوائن کرنے والا پہلے دن سے آج تک سب اچھی طرح یاد ہے اور میں تا زندگی یاد رکھونگا چاہئے رینک رہے یا نہ رہے اور یہ میں اپنے فورم کے تمام ممبرز کو بتا رہا ہونکہ یہ ہم سب ٹیم ممبرز کی سوچ ہے میرے اکیلے کی نہیں شکریہ

Similar Threads

  1. mere thread mein web site ka link kyon show nahi kiya jaraha.
    By SHAHRUKRAO in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 2
    Last Post: 18th July 2010, 10:06 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 25th March 2009, 02:13 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •