congrats itdunya.com...
congrats itdunya.com...
Mubarackk
اسلامُ علیکم
بہت ہی عمدہ فورم کی نہائت ہی شاندار کامیابی
لیکن ہمیں اس بات پر مغرور نہیں ہونا چاہئے کہ فورم کے ارکان کی تعداد لاکھ سے لاکھو کے لفظ تک پہنچ گئی ہمیں "کوانٹٹی نہیں کوالٹی"پر توجہ دینی چاہئے
thnks
(((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))
آئی ٹی دنیا کے نام
میرے چارہ گر کو نوید ہو، صف دشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا ہے
جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے
راہ یار ہم نے تجھے قدم قدم یادگار بنا لیا
[URL="."][COLOR=Red][B][COLOR=Magenta]Read ITD Thread[/COLOR] | Cheap Shared hosting, [COLOR=Blue]Reseller Hosting[/COLOR], [COLOR=DarkGreen]Master Reseller[/COLOR], [COLOR=Sienna]Alpha Reseller Hosting & [COLOR=DarkSlateGray]Domains[/COLOR]
[/COLOR][/B][/COLOR][/URL]
Congratulations IT DUNYA
ALLAH mazeed tarake day itdunya ko din dogne raat chongne tarake day maire taraf say sab team members ko mubarik ho
hamare sath share karne ka bohat bohat shukria bhai aur it is a very very big achievement
CONGRATULATIONS TO ALL MEMBERS AND ADMIN FROM FIRE
.........]>FIRE<[........
سب سے پہلے تو میری طرف سے تمام ممبرز اور ٹیم ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔
میں ذاتی طور پر آفریدی اور سہیل بھائی کا بہت مشکور ہوں جنہوں نے پاکستان کے علم سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اتنا زبردست پلیٹ فارم مہیا کیا۔
چھ سال نہایت کامیابی سے چلایا۔
میں تمام موجودہ اور سابقہ ٹیم ممبرز کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے مختلف اوقات میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم کو پھیلانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا۔جنہوں نے آئی ٹی دنیا کا معیار بنایا۔
دو لاکھ ممبرز آئی ٹی دنیا کی عظمت اور کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔اللہ پاک ہمارے اس فورم کو حاسدوں کی نظرِ بد سے بچائے
آمین
mashaAllah! tamam members, team members aur management ko bohat bohat mubarak ho... hamare pyare forum k members ki tadaad 2 lakh tak pohanch gayi hai
Allah iss forum ko aur taraqqi de...Ameen!
Bookmarks