ایک شخص کے پاس 100 روپے تھے... وہ پرندوں کی دکان پر گیا..
وہاں چڑیا، باز اور کبوتر تھے....
20 چڑیا کی قیمت 1 روپے ہے...
1 کبوتر کی قیمت 1 روپے ہے...
اور 1 باز کی قیمت 5 روپے ہے...
اس شخص نے 100 روپے میں تینوں قسم کے کل 100 پرندے خریدے...
آپ یہ بتائیں کہ....
اس شخص نے کون کون سے اور کتنے کتنے پرندے خریدے....
Bookmarks