مجھے انگلش سے اردو اور اردو سے انگلش ڈشنری چاہیے جو بغیر انٹرنیٹ کے چلے یعنی وہ ڈاون لوڈ کر کے پھر خود بخود چلے کیا آپ میری بات سمجھ گئے ہیں اگر نہیں تو مجھے بتائیے پھر میں آپ کو تفصیل سے سمجھاوں گا