دوستو! میرے ساتھ ایک پرابلم ہے نوٹ پیڈ میں اردو محفوظ نہیں رہتی اس کا کیا کیا جائے ،پہلے میں جب اردو لکھ کر سیو کرتا تھا تو سیو رہتی تھی مگر اب پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے فائل کو بند کر کے اوپن کرتا ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے
بعد میں

Forum and External Links Can't be Shared in Signature
Signature Removed by ITD Team
Jab aap notepad wali file save kartay hein to encoding mein default ANSI likha hota he joke unicode supported nahi he, ic lye ???? aate hongay.
aap jab file save karain to Encoding mein unicode select ker lain phir Urdu text sahi nazar aaega.
I Agree With Zeeshanef
jab file same krein tu neche wncoding me se unicode select krein...
ye prob thi mere pass bhi
بہت شکریہ آپ کا بھائی جی کیا یہ ہی طریقہ ہے اس کا ۔اور ڈیفالٹ یونیکوڈ کرنے کا کیا طریقہ ہے
نوٹ پیڈ میں ڈیفالٹ یونیکوڈ رکھنے کا طریقہ کیا ہے
ایک بار فائل سیو کر لیں پھر اُس فائل میں ہی اُردو لکھا کریں تو بار بار یونیوکوڈ سیوکرنے کی ضرور ت نہیں پڑے گی۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
سب کا بہت شکریہ تھریڈ کلوز کر دیں
Bookmarks