اسلام و علیکم
تقریبا دو یا تین سال پہلے ایک تصویر کسی بھاءی نے فورم میں شئیر کی تھی
وہ تصویر ایک چھوٹی وین کی تھی جو کہ بالکل ایک ٹرک کی طرح سجی ہوئی تھی اور
وہ تصویر راولپنڈی میں ایک ٹریفک پولیس کے ساتھ لی گئی تھی اگر وہ بھائی جس نے وہ تصویر
شئیر کی تھی اگر اس کو سمجھ آ جائے تو برائے مہربانی وہ مجھے دوبارہ شئیر کر دے
Bookmarks