السلام علیکم
میں نے کلک ۲۰۱۰انسٹال کیا ہے پیچ بھی کروایا ہے ڈسک ٹاپ پر آئکن بھی شو ہورہا ہے مگر جب چلاتا ہوں تو پہلے کہتا ہے کہ پرنٹر انسٹال نہیں ہے پھر اوکے کرنےکے بعد رن ٹائم ایرر آتا ہے اس کواوکے کریں تو کلک ۲۰۰۷ میں کھل جاتا ہے اور ورکنگ بھی نہیں ہوتی اس کا حل بتائیں کلک کو میں نے کئی دفعہ یوز کیا ہے ہر دفعہ یہی پرابلم ہوتی ہےکہ کبھی تکہ چل جاتا ہے اور درست کام کرتا ہےتو کبھی یہی الٹی سیدھی ڈمانڈیں کرتا ہے