یار یہ وائف، بیوی اور بیگم میں کیا فرق ہوتا ہے؟
سفیان بھائی درد بھری آواز میں:۔
کوئی فرق نہیں میرے دوست انڈیا ، ہندوستان اور بھارت کی طرح یہ بھی ایک ہی دشمن کے تین نام ہیں۔
یار یہ وائف، بیوی اور بیگم میں کیا فرق ہوتا ہے؟
سفیان بھائی درد بھری آواز میں:۔
کوئی فرق نہیں میرے دوست انڈیا ، ہندوستان اور بھارت کی طرح یہ بھی ایک ہی دشمن کے تین نام ہیں۔
hahaha
zabardast...
زبردست
Very Funny
nice sharing
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
Very Nice
net rider bhai
asal baat ye hai k aaj kal muje shehzaad bhai eisa hi Dushman smaj rhe jaisa PAK india ko smjta hai......
waise aaj kal hum ko eik eisa group banane ki zrurat hai jo shehzadbhai ko in Dushmano se Aashna kr dain..... matlab un ki shaadi ho jaye.....
yaar sab mil kar koi jugaar larao k shehzaad ki shaadi ho jaye
Ha aha aha aha aha aha aha
میری تمام سے درخواست ہے کہ ہر بندہ کچھ نہ کچھ کوسے ۔۔۔۔
مجھے نہیں بلکہ شہزاد کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا پیارا رشتہ خود تو جوڑتے نہیں ۔۔۔
اور اوپر سے اس مقدس رشتہ کا مقابلہ کس سے کرتے ہیں
شادی سے پہلے سویٹس ہرٹ
دل تو پاگل ہے
شادی کے بعد ڈارلنگ
دل تو پاگل تہا
بچے ہوجانے کے بعد بے ڎم کیونکہ سارے غم تو اب شوہر کے حصے میں آتے ہیں
ہمارے دل سے مت کھیلو۔۔۔۔
پتا نہیں جب مرد ہر دفعہ نئی شادی کرتا ہے تو اس کو ہر دفعہ بیوی ہی کیوں ملتی ہے؟
Bookmarks