السلام علیکم....!
ایک دفعہ پھر گریٹنگ سیکشن میں حاظر ہوں.. آج آئی ٹی دنیا کے قابل ممبر ، ہجرہ چیف اور میرے پیارے دوست صفدر علی نے اپنی 11000پوسٹ مکمل کر لی ہے..
میں اس کامیابی پر انہیں ڈھیروں مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں. اس اُمید کے ساتھ کہ وہ آئندہ بھی اسی طر ح آئی ٹی دنیا پر کام کرتے رہیں گے... والسلام..
Bookmarks