اسلام و علیکم
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میں جب ایک ویب سائٹ اوپن کرتا ہوں تو یہ ایرر آ جاتا ہے۔
Account Suspended
This Account Has Been Suspended
اس کا کیا مطلب ہے۔ویب سائٹ کا اکاؤنٹ سسپنڈ ہو چکا ہے سے کیا مرادہے؟

Account Suspended wo hota hai jise Hosting wale Suspend kardein jese kisi forum ko vbulletin waloon nein suspend kardiya ke us forum ke paise ada nahi hoye
بہت شکریہ
ویسے عام طور پر کتنے پیسے ہوتے ہیں؟
تھریڈ کلوز کر سکتے ہیں۔اس سوال کے جواب کے بعد!!!!۔
Bookmarks