اسلام علیکم
میرا پی سی بالکل ٹھیک چل رہا تھا
اور اس کے گوگل بروازر میں ایک دو ویب سائٹ کھلی ہوئی تھیں،،
میں ایسے ہی کھلا چھوڑ کر نماز پڑھنے چلا گیا واپس آکہ کیا دیکھتا ہوں کہ پی سی کی سکرین پر یہ کوئی ایکس پی سیکورٹی کی طرف سے میسج ہی میسج ائے تھے جنکی مجھے بالکل سمجھ نہیں آرہی تھی
نیچے لکھا ہوا تھا کہ آپ کا ڈیٹا چوری ہو رہا ہے بعد میں میں نے وہ میسجز ختم کر کے گوگل کا بروازر کھولا تو یہ میسج دیتا ہے اوپرا کا کھولا تو ادھر بھی یہی دیتا ہے کوئی ویب سائٹ اوپن نہیں ہو رہی تو اسکا کیا مطلب ہے کہ کیا میرا پی سی کسی نے ہیک کر لیا ہے اگر ہو گیا ہے تو اسکا علاج کیا ہے نیچے سکرین شاٹ ہیں آپ بھی دیکھ لیں
Bookmarks