کیسے ہیں آپ تمام دوست ، امید ہے کہ اچھے ہونگے۔
پی سی میں ایک مسلئہ آگیا ہے۔
کمپیوٹر کی ڈی اور ای ڈرایئو ڈاریکٹ اوپن نہیں ہوتی۔
اصل میں کل وائرس آیا تھا پی سی میں اس کی وجہ سے نئی ونڈو کرنا پڑی اور تمام پی سی سکین کرنا پڑا۔ لیکن سکین کرنے کے بعد اب یہ مسلئہ آگیا ہے کہ یہ دونوں ڈرایئوز ڈاریکٹ اوپن نہیں ہو رہی، انکو اور ایڈرسبار کے آپشن سے کھولنا پڑتا ہے۔
باقی دو ڈرایئوز سہی ہیں ۔
پلیز پلیز اس مسلئے کا حل بتائیں۔
سکرین شاٹ ملاحظہ ہوں۔
Bookmarks