السلام علیکم

یہ تحریر اگرچہ امامیہ نقطہ نظر سے لکھی گئی ہے لیکن اس سے استفادہ یقینا فائدے سے خالی نہیں

اس سلسلے میں اگر تحریر سے کوئی خفیف اختلاف ہو تو اس کو بالائے طاق رکھتے ہوئے دلائل پر نظر کیجئے گا

اسی طرح جس طرح اللہ وسایا صاحب نے احتساب قادیانیت جلد 31 میں نور حسین کربلائی شیعی کا رسالہ عمومی استفادے کیلئے شائع کیا