اسلامُ علیکم میںکافی دیر سے یہاں اے وی جی اینٹی وائیرس "فری"کا لنک ڈھونڈ رہا ہوں لیکن کامیاب نہیں ہوا پلیز کوئی سینئر ممبر مدد کر دے
شکریہ
اسلامُ علیکم میںکافی دیر سے یہاں اے وی جی اینٹی وائیرس "فری"کا لنک ڈھونڈ رہا ہوں لیکن کامیاب نہیں ہوا پلیز کوئی سینئر ممبر مدد کر دے
شکریہ
بہت شکریہ سر جی
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ
میں اسے مکمل طور پر استعمال کر کے آگاہ کردوں تو پھر تھریڈ کلوز کیجئے گا
بھائی آپ کا ایک مرتبہ پھر بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام
چیک کریں لنک
آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن میں تھریڈ پوسٹ کرنے سے پہلے یہ تھریڈ ضرور دیکھ لیا کریں
شکریہ
-=<<Special Software & Problems For Members>>=-
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks