i need software that give me unlimited energy and cash in cityville
i need software that give me unlimited energy and cash in cityville
بھائی یہ سی ٹی ویل وہی فیس بک والی گیم ہے نہ ، اگر ہاں تو اسکا سوفٹ نہیں مل سکتا۔
البتہ اگر عام گیم ہے تو میں ڈھونڈ کر دینے کی کوشش کروں گا۔
g han facebook wala hai
بھائی ان گیمز کو سوشل نیٹورکنگ گیمز کہتے ہیں۔
یہ گیمز فیس بک، مائی سپیس،یاہو اور اسطرح کی ویب سائٹس پر ہوتی ہیں۔
زینگا انکو چلاتا ہے ان کا اونر ہے۔
ان گیمز کو اگر کسی ٹِرک سے کھیلو تو زینگا والے آپ کا اکاؤنٹ بلاک کردیتے ہیں۔
اور
اس ٹرک کا سدباب کرتے ہیں۔
مجھے نہیں لگتا کہ اسطرح کا کائی سوفٹ ویئر ہے۔
Bookmarks