اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس مُجھے ایک ایسا فولڈر / ڈرائیؤ لاکر چاہیئے جو کسی بھی ایک طریقے سے تھوڑا نہ جاسکے اور نہ ہی کوئی ایسا طریقہ ہو جسکے ذریعے محفوظ کیئے ہوئے ڈیٹا کو دیکھا جاسکے؟
میں نے نیٹ رائیڈر کا ایک فولڈر لاکر ڈاونلوڈ کیا تھا اور اسے تقریباً ایک سال سے استعمال کر رہا ہو جسکا نام یہ ہے۔
Gili_File_Lock_3.2.9-net-rider
یہ پروگرام نیٹ رائیڈر نے کریک بھی کیا تھا، لیکن آج میرے دوست نے مُجھے حیران کردیا۔ اس پروگرام کے ذریعے جس ڈرائیو یا فولڈر کو لاک کیا جائے اور اگر اس ڈرائیو یا فولڈر پر رائیٹ کلک کرنے پر ایڈمنسٹرٹر کا پاسورڈ دیا جائے تو وہ ڈیٹا اوپن ہو جاتا ہے۔
میں چاہتا ہوں کہ مُکمل پرفیکٹ فولڈر لاکر مل جائے۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔