السلام علیکم
سب دوست کیسے ہو؟؟
دوستو مجھے کوئی یہ بتا سکتا ہے۔۔
کہ میری یاہو کی آئی ڈی کسی نے اپنے میسینجر میں ایڈ کر لی ہو
اور وہ بندہ مجھے یاہو میسینجر پر تنگ کرتا ہو۔۔
تو میں اس سے کیسے چھٹکارا پاؤں؟؟؟
کیا میں کسی طرح اس کی آئی ڈی بلاک کرسکتا ہوں؟؟
یاپھر کوئی دوسرا طریقہ کہ وہ سامنے والا بندہ مھے تنگ نہ کرسکے
کے علاوہ کوئی طریقہ ہو تو بتاناinvisable
بھائی جلدی کوئی حل بتاؤ۔۔۔۔ میں پریشان ہوں
Bookmarks