Plz expert mujhy koi acha sa skype messenger day dain jo system ko hang na kry
Mujhy best skype chaiy jo heavy na ho bs zbrdast .
Mujhy best skype chaiy jo heavy na ho i mean ky system ko hang na kry
Plz expert mujhy koi acha sa skype messenger day dain jo system ko hang na kry
Mujhy best skype chaiy jo heavy na ho bs zbrdast .
Mujhy best skype chaiy jo heavy na ho i mean ky system ko hang na kry
کسی بھی پرابلم کی صورت میں اپنے تھریڈ کو مکمل کیجئے اس طرح نہ کیجئے کہ ایک لائن میں تھریڈ بنایا اسے پوسٹ کیا اور پھر دوسری لائن کا خیال آیا اسے لکھا اور اسے دوسرے تھریڈ میں بناکر پوسٹ کردیا الگ الگ تھریڈ نہ بنائیے اپنا مسئلہ ایک ہی تھریڈ میں واضح اور مکمل لکھئے آپ کے دونوں تھریڈ جو اس ہی پرابلم کے حوالے سے تھے ڈیلیٹ کئے جارہے ہیں اور ان پر یہ جو لائنیں آپ نے لکھی تھی مزید ہیلپ کے لئے وہ ایک ہی تھریڈ میں لگائی جارہی ہے شکریہ آئندہ خیال کیجئے گا ایک ہی تھریڈ بنائیے اور اپنی پرابلم کو مکمل اور واضح بتائیے شکریہ
آپ کا یہ جو تھریڈ ہے
Mujhy latest ya best skype chaiy
پر دو تھریڈ مزید بناکر پوسٹ کردئیے یعنی پرابلم ایک ہی
ہے اور تھریڈ آپ نے تین پوسٹ کردئیے تھے
ایک ہی تھریڈ بنائیے اپنے پرابلم کا کمپیوٹر کے حوالے سے
لیکن اگر پرابلم الگ الگ ہے تو پھر آپ تھریڈ بناسکتے ہیں مزید
امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا شکریہ
skype.com se download kar lo
Bookmarks