اللھم افتح علینا حکمتک وانشرعلینا رحمتک یا ذا الجلال والاکرام[/CENTER]
"ALLAHUMMA MAFTAH ALAINA HIKMATAKA VANSHUR ALAINA RAHMATAKA YAZULJALALI WAL IKRAM"
kuch b parhnay say pehlay ye dua parh lia karain ,, INSHALLAH kabhi nhi bhoolay ga.......

Last edited by Shehzad Iqbal; 8th June 2011 at 07:08 PM. Reason: Add arabi dua
koi friend ,,,, mujay ye bataey kay mein iss ki ARABIC script kaisay milay gi??? please..
بھائی اگر ہو سکے تو ایسی دعائیں عربی رسم الخط میں شیئر کریں۔۔
تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔۔۔۔۔۔
چلو میں اس کو عربی رسم الخط میں کردیتا ہوں
اللھم افتح علینا حکمتک وانشرعلینا رحمتک یا ذا الجلال والاکرام
آئی ٹی دنیا کے وزراء کی تقرری ۔۔ ضرور پڑھو
sorry brotherz,,, dua mein thori mistake ho gae.,,, ALLAH kay huzoor maafi ka talabgar hoon......
correct dua:-
ALLAHUM'MAFTAH ALAINA HIKMATAKA WANSHUR ALAINA RAHMATAKA YA ZULJALALI WAL IKRAM....
اَللّٰھُمَّ افتَح عَلِینَا حِکمَتَکَ وَانشُر عَلِینَا رَحمَتَکَ یَاذَوالجَلَالِ وَالاِکرَام
Last edited by zt4096; 29th September 2012 at 09:28 PM.
jazakallah
اَللّٰھُمَّ افْتَحْ عَلَیْنَا حِکْمَتَکَ وَانْشُرْ عَلَیْنَا رَحْمَتِکَ
یَا ذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامْ
اگر آپ یہ عربی دعا ورڈ میں استعمال کرنا چاہتے ہیں تو پیراگراف سپیسنگ کو بڑھا دیں تو سب اعراب ٹھیک نظر آئیں گے۔
اور اگر آپ قرآن فونٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اِقرآن فونٹ ڈون لوڈ کر سکتے ہیں۔
Bookmarks