اسلامُ علیکم دوستو
جیسا کہ تھریڈ کے نام سے ہی پتہ چل گیا ہوگا مجھے ایسا سوفٹ وئیر درکار ہے جو کسی بھی ڈرائیو یا فولڈر کو لاک لگا دے
"مجھے معلوم ہے کہ ،سی،ڈرایئو کو لاک نہیں لگے گا ۔
مہربانی فرما کر "سیریل کی" کے ساتھ مکمل سوفٹ وئیر بتائے گا ٹرائل ورژن نہ ہو اور اگر ممکن ہوتو اس کے استعمال کے کچھ سکرین شارٹ دے دیجئے گا"یہ کمپلسری ہے" نہ بھی ہو تو چلے گا ۔