Results 1 to 10 of 10

Thread: ڈرائیو اور فولڈر لاک چاہئے

  1. #1
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Question ڈرائیو اور فولڈر لاک چاہئے

    اسلامُ علیکم دوستو
    جیسا کہ تھریڈ کے نام سے ہی پتہ چل گیا ہوگا مجھے ایسا سوفٹ وئیر درکار ہے جو کسی بھی ڈرائیو یا فولڈر کو لاک لگا دے
    "مجھے معلوم ہے کہ ،سی،ڈرایئو کو لاک نہیں لگے گا ۔
    مہربانی فرما کر "سیریل کی" کے ساتھ مکمل سوفٹ وئیر بتائے گا ٹرائل ورژن نہ ہو اور اگر ممکن ہوتو اس کے استعمال کے کچھ سکرین شارٹ دے دیجئے گا"یہ کمپلسری ہے" نہ بھی ہو تو چلے گا ۔

  2. #2
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    مہربانو قدر دانو
    توجہ چاہئے ۔

  3. #3
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

  4. #4
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    [QUOTE=Sazub;2726472]
    اسلامُ علیکم دوستو
    جیسا کہ تھریڈ کے نام سے ہی پتہ چل گیا ہوگا مجھے ایسا سوفٹ وئیر درکار ہے جو کسی بھی ڈرائیو یا فولڈر کو لاک لگا دے
    "مجھے معلوم ہے کہ ،سی،ڈرایئو کو لاک نہیں لگے گا ۔
    مہربانی فرما کر "سیریل کی" کے ساتھ مکمل سوفٹ وئیر بتائے گا ٹرائل ورژن نہ ہو اور اگر ممکن ہوتو اس کے استعمال کے کچھ سکرین شارٹ دے دیجئے گا"یہ کمپلسری ہے" نہ بھی ہو تو چلے گا ۔
    [/QUOAP BHAI YEH SOFTWARE ISTAMNAL KREN SAB SE ACHA AND BEST SECURITY

    http://www.winability.com/download/FolderGuard.exe

  5. #5
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    اسلامُ علیکم
    توجہ دینے کا شکریہ جناب
    پہلا لنک جو "نیٹ رائیڈر"بھائی کے تھریڈ پر لے جاتا ہے وہاں سے سوفٹ کو ڈاونلوڈ کرنے کے بعد جب سکین کیا تو وائرس شو ہوا جسے ریمو کیا تو سوفٹ وئیر ریمو ہوگیا،
    دوسرا لنک جو دیا ہے ہے وہ 'ولیڈ" نہیں رہا وہاں سے کوئی سوفٹ وئیر انسٹال نہیں ہوا
    پلیز کوئی اورلنک دیجئے شکریہ

  6. #6
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    [QUOTE=shd38sk;2727347]
    Quote Sazub said: View Post

    توجی دینے کا شکریہ سر جی
    لیکن اس سوفٹ وئیر کے ساتھ ہی مسلہ ہے کہ یہ انسٹالیشن کے دوران "ای میل اور پاسورڈ"مانگتا ہے میں پاسورڈ کیا دوں ؟؟؟
    اگر اپنا ای میل پاسورڈ دینا ہے تو سوری میں ایسی غلطی نہیں کرسکتا کوئی اور حل بتائے شکریہ

  7. #7
    bezaar is offline Junior Member
    Last Online
    9th May 2015 @ 12:54 PM
    Join Date
    17 Jul 2010
    Location
    hyderabad
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    24
    Threads
    5
    Credits
    950
    Thanked
    2

    Default

    mere pass behtreen folder lock ya drive locker hai magar main yehan link nahi laga sakty kiyo k main abhi junior hoon (Download Lock Folder XP 3.8 Free Trial - A security tool for ) ap is line ko copy kar ky google par search karain to sab sy uper ye link mila ga ap wahan say download karlen screen shot ki zaroorat nahi buhat asan hai key apko pm krdi jaye gi thanx

  8. #8
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Sazub said: View Post

    اسلامُ علیکم
    توجہ دینے کا شکریہ جناب
    پہلا لنک جو "نیٹ رائیڈر"بھائی کے تھریڈ پر لے جاتا ہے وہاں سے سوفٹ کو ڈاونلوڈ کرنے کے بعد جب سکین کیا تو وائرس شو ہوا جسے ریمو کیا تو سوفٹ وئیر ریمو ہوگیا،
    دوسرا لنک جو دیا ہے ہے وہ 'ولیڈ" نہیں رہا وہاں سے کوئی سوفٹ وئیر انسٹال نہیں ہوا
    پلیز کوئی اورلنک دیجئے شکریہ
    بھائی ہو نہیں سکتا میرے کسی فولڈر یا شیئرنگ میں
    وائرس وہ بات اور ہے کہ پہلے کیونکہ کریک اور
    سیریل الائو تھی تو وہ وائرس شو ہوتی ہے لیکن
    وہ سسٹم کو نقصان نہیں پہنچاتی بہرحال آپ یہ تھریڈ وزٹ
    کیجئے مجھے امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا شکریہ
    Lock & Hide Your Folder,File,Drives..GiliFile Lock

  9. #9
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    بھائی ہو نہیں سکتا میرے کسی فولڈر یا شیئرنگ میں
    وائرس وہ بات اور ہے کہ پہلے کیونکہ کریک اور
    سیریل الائو تھی تو وہ وائرس شو ہوتی ہے لیکن
    وہ سسٹم کو نقصان نہیں پہنچاتی بہرحال آپ یہ تھریڈ وزٹ
    کیجئے مجھے امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا شکریہ
    lock & hide your folder,file,drives..gilifile lock

    محترم نیٹ رائیڈر بھائی مسلسل یاد رکھنے کا بہت شکریہ
    سر جی مجھے رتی بھر بھی شبہ نہیں کہ آپ کی جانب سے ممبران کوکوئی گزند پہنچ سکتا ہے۔میرے ساتھ جو ہوا وہ میں نے تحریر کیا،اب میں نے دوبارہ اُسی لنک سے ڈاونلوڈ کر کے انسٹال تو کر لیا لیکن وہ تو صرف اور صرف 30 دن کا ٹرائل ورژن ہے اور دوسرا جو مسلہ ہے وہ یہ کہ یہ سوفٹ وئیر تو ونڈو پاسورڈ کو ہی ایکسپٹ کرتا ہے جبکہ میں آفس میں سسٹم یوزکرتا ہوں اور مجھے ایسا سوفٹ وئیر چاہئے جس میں ،میں اپنی فائلز سیف رکھ سکوں اور اُس کا اپنی مرضی سے پاسورڈ لگا سکوں اُمید ہے کوئی مناسب حل تجویز کریں گے شکریہ

  10. #10
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    Quote Sazub said: View Post

    محترم نیٹ رائیڈر بھائی مسلسل یاد رکھنے کا بہت شکریہ
    سر جی مجھے رتی بھر بھی شبہ نہیں کہ آپ کی جانب سے ممبران کوکوئی گزند پہنچ سکتا ہے۔میرے ساتھ جو ہوا وہ میں نے تحریر کیا،اب میں نے دوبارہ اُسی لنک سے ڈاونلوڈ کر کے انسٹال تو کر لیا لیکن وہ تو صرف اور صرف 30 دن کا ٹرائل ورژن ہے اور دوسرا جو مسلہ ہے وہ یہ کہ یہ سوفٹ وئیر تو ونڈو پاسورڈ کو ہی ایکسپٹ کرتا ہے جبکہ میں آفس میں سسٹم یوزکرتا ہوں اور مجھے ایسا سوفٹ وئیر چاہئے جس میں ،میں اپنی فائلز سیف رکھ سکوں اور اُس کا اپنی مرضی سے پاسورڈ لگا سکوں اُمید ہے کوئی مناسب حل تجویز کریں گے شکریہ
    BHAI JAAN AP YEH WALA SOFTWARE DOWNLOAD KREN INSTALL KREN AND APNI USB MEN BHE YEH SOFTWARE KA SETUP RAKHEN...INSTALL K BAAD AP KISI BHE FILE PER RIGHT CLIK KREN AND RIGHT CLICK ENCRYPTOR PER CLICK KREN....AND PASSWORD DAY KER ENCRYPT KER DEN FILE LOCK HO JAYE GI........JITNI MARZI FILES KO PASSWORD LAGA KER LOCK KARO..AND JAHAN MARZI LAY JAO FILES KO...KISI AUR COMPUTER MEN WO FILES KHOLNY K LYE US COMPUTER MEN BHE SETUP INSTALL KARO USKA AND FILE PER DOUBLE CLICK KER K PASSWORD DO AND FILES WAPAS APNI ASLI CONDITION MEN...PASSWORD WOHI RAHY GA JO AP LAGAO GAY..............FILES KI EXTENSION HE BADAL JAYE GI JO K SIRF ISI SOFTWARE K ILWA NHE KHULTI .RCE EXTENSION HO JAYE GI HER FILE KI CHAHY WO MP3 HO OFFICE 20003 2007 2010 KI FILES HOON DVD HO MEAN DUNIA KI HER FILE KO YEH PASSWORD LAGA DAY GA
    LINK YEH HAY

    http://www.mediafire.com/?7f23gpija31a1ks

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 22nd September 2015, 11:42 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 25th August 2013, 11:11 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 12th February 2013, 11:26 PM
  4. Replies: 13
    Last Post: 23rd April 2010, 06:03 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •