السلام علیکم دوستو میں کچھ سیکھنا چاہتا ہوں برہ کرم میرا مدد فریئے ۔۔۔۔۔۔۔ کسی بھی کمپیوٹر کے ڈرایئور معلوم کرنے کیلئے کیا طریقہ ہے اور ڈرایئورز کے بیک اپ بنانے کا کیا طریقہ ہے۔؟

w/salam.....
my computer pr ryt clik kr k properties me jayen....den hardware>device manager....yahan se aap drivers chk kr skte hyn....
بہت بہت شکریہ
Bookmarks