اسلامُ علیکُم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو مُجھے ایک سافٹویئر ضرورت ہے جس کا نام کلک ہے ، اگر کسی کے پاس ورکنگ ورذن ہو تو پلیز مُجھے اُس کا لنک دے دیں. اگر ہو سکے تو انسٹالیشن پراسس یا انسٹالیشن کے بعد استعمال کے پراسس بھی بتا دیں . کیوں کہ میں نے ایک ڈاؤنلاڈ کیا تھا پر چلا نہیں.
والسلام
محمد عمر اسلام
Bookmarks