اسلام علیکم
امید ہے سب دوست خیر خیریت سے ہونگے
بندہ یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ ایڈوب فوٹو شاپ یا کسی بھی پروگرام میں تصویر کے پیچھے اس کا جو سایہ سا آجاتا ہے وہ کیسے آتا ہے۔
اسلام علیکم
امید ہے سب دوست خیر خیریت سے ہونگے
بندہ یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ ایڈوب فوٹو شاپ یا کسی بھی پروگرام میں تصویر کے پیچھے اس کا جو سایہ سا آجاتا ہے وہ کیسے آتا ہے۔
kis kisam k shadow dalna hai har image pe depend karta hai......
میرے بھائی میری اپنی تصویری کا سایہ جو کہ اصل تصویر کے پیچھے لگتا ہے یعنی بلیک اینڈ وہائٹ سایہ
اسلامُ علیکم جناب
سر جی ایڈوب فوٹوشاپ میں اس طرح سے تصویر کا سایہ بنایا جاتا ہے
پہلی تصویر "اپنی تصویر کو کاٹ کر نیو فائل کی صورت میں لے آئیں
اور سرکلز والے آپشنز کو فالو کریں
دوسری تصویر سرکلز والے آپشنز کے زریعے آپ اپنے سائے کا کلر،روٹیشن اور سائے کی سائڈ کے ساتھ ساتھ سائے کو گہرا یا ہلکا بھی کر سکتے ہیں
اُمید ہے میں کچھ حد تک آپ کا مسلہ حل کرسکا ہوں ۔
Bookmarks