سلام سا ر ے دوستو
ا مید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
'اردو میں یہ میرا پہلا تھریڈ ھے ا مید ہے کہ یے جلدی ڈ یلیٹ نہیں ہوگا
میرا سوال یہ ہے کہ کیا کسی کو ایسے سافٹ ویر کا پتا ہے جس سے میں اپنے وایئ فائ نیٹ ورک پہ کسی چور کا فورا" پتہ لگا سکو
یاد ر ہے کہ اس پہ پاسورڈ لگا ھوا ہے مگر پر بھی چانس ہو تا ہے
وسلام
Bookmarks