وہ تما م فائیل فارمیٹ جو اس سافٹ ویئر کے ذریئے اوپن ہو سکتی ہیں
لنک چیک کریں
کچھ فائلیں جو میں نے اس سافت ویئر کے ذریئے اوپن کی ہیں
پہلی فائل ایک پی ڈی ایف فائل ہے۔
دوسری فائل ایک پی پی ٹی (پاور پوئنٹ) فائل ہے۔
تیسری فائل ایک رار فائل ہے۔
چوتھی فائل ایک جے پی جی فائل ہے۔
پانچوی فائل ایک ڈوک (ورڈ) کی فائل ہے۔
Usefull soft+ Beautifull Review
Supperb sharing
Walaikumussalam
Superb software with excellent review
Bohot kaam ka thread paish kia he ap ne
Jazakallahu Khairan
وعلیکم السلام
آپ نے بہت ہی مفید اور بہترین سافٹوئیر شئیر کی ہے اور بہت ہی اچھے انداز میں ریویوز پیش کی ہے۔۔۔ ویلڈن
وعلیکم السلام
جس تھریڈ کا انتظار تھا۔۔۔وہ آ گیا۔
دوست بہت خوب بہت ہی اچھا تھریڈ پیش کیا ہے آ پ نے۔گُڈ جاب
تھریڈ سٹکی
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Zbrdast Jnab
Umdaa sharing..
................
پسند فرمانے کا شکریہ سکپر۔
شکریہ خان جی بھائی۔
آپ کی حوصلہ افزائی ہمارا جزبہ اور بڑھا دیتی ہے۔
جی ہاں بھائی
وہ تھریڈ آگیا ہے۔
آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ دوست۔
آپ کی رہنمائی تھی اس لئے اچھا بن گیا۔
شکریہ
شکریہ خاور بھائی
تھینکس ثناء سسٹر۔
بہترین سافٹ وئیر شئیر کیا ہے آپ نے
بہت خوب
میرے لیے تو یہ بہت مفید ہے مجھے اکثر مختلف فائلز کے لیے مختلف سافٹ وئیر ڈانلوڈ کرنے پڑتے ہیں۔
آپ کا بہت بہت شکریہ اسے شئیر کرنے کے لیے
WSLM::
Bohat Umda Sharing Ki Hai Aap Nay
Aap ka Bohat Sukariya
Bookmarks