دوستو! میرے پاس ونڈو ایکس پی ہے اور ونڈو جینین کا میسج آرہا ہے میں نے اس پوسٹ
http://www.itdunya.com/post2491788-10/
کے ذریعے ویگا ریمو سافٹ ڈاونلوڈ کیا ہے مگر جب
میں نے فائل ایکسٹریٹ کر کے چلائی ہے تو یہ میسیج آرہا ہے