اسلام علیکم پیارے دوستو۔۔
دوستو آج مجھے آٹی دنیا میں ایک بہت ہی بہترین سوفٹویر ملا۔ لیکن بدقسمتی سے جس میمبر نے یہ سوفتویر شیر کیا ہیں اسے آٹی دنیا کے ایڈمن نے کسی وجہ سے بینڈ کیا ہیں۔ اس لیے میں اس سے اس سوفٹویر کے بارے میں پوچھ نیہں پایا۔
دوستو اس سوفٹویر کا نام ہیں، ایج فون۔ اس کے فاہدے یہ ہیں کہ اس کی مدد سے آپ کسی بھی کال کو ڈاءیریکٹ اپنے کمپیوٹر پر ہی آٹینڈ کر سکتے ہیں۔ تو ہیں نا کام کا سوفٹویر۔
لیکن مسلہ یہ ہیں کہ اس کا انسٹالیشن، استعمال وغیرہ کیسا ہوتا ہیں، کیا آپ بھاہیوں میں سے کسی کو پتہ ہیں؟
میں اس پوسٹ کا لنک بھی شیر کررہا ہوں مزید ھیلپ کیلیے۔
Bookmarks