تیرے رنگ رنگ...مولا رنگ رنگ
اُمید کرتا ہوں کے آپ سب خیریت سے ہونگے ..........آج کچھ ایسی فوٹوز آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں جن کو دیکھا کر الله رب ال عزت کی قدرت اور اس کی بڑھائی واضع طور پے دیکھائی دیتی ہے......
آپ فوٹوز دیکھنے کہ ساتھ ساتھ الله رب ال عزت کو یاد بھی کریں.. اور اس بندہ-ے-ناچیز کو اپنی دعاؤں میں اور نیک تمناؤں میں ضرور یاد ریکھیں گا.....
آپ سب کو یہ فوٹوز کیسی لگیں ریپلئے کر کے ضرور بتاہیں ... کیسی بھی غلطی کے لیے پیشگی معزرت...
جزاک الله
دعا گو
درویش
Bookmarks