Welcome Back
STAY HERE FOR
LEARN AND SERVE
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اور ہم سب کو جسمانی اور روحانی صحت یابی عطا فرمائے آمین
Allah sab ko shafa de
ویل کوم بھائی جان امید کرتا ہوں کے آپ اب مکمل طور پے الله رب ال عزت کے حکم سے ٹھیک ہو چکے ہوں گے ... الحمدللہ
اپنا اور اپنے گھروالوں ..دوستوں ..اور تمام چاہنے والوں کا بہت خیال رکھیں .... مجھے کریں اپنی دعاؤں میں یاد ....
جزاک الله
دعا گو
درویش
Last edited by Shehzad Iqbal; 15th June 2011 at 06:54 AM. Reason: ایک لفظ درست کیا گیا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
شکریہ درویش جی
Bookmarks