السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کی بات اپنی جگہ درست بھائی لیکن ابھی تک 80فیصد یوزر ایکس پی استعمال کررہے ہیں؟؟؟؟
ونڈوز سیون اتنا کامیاب نہیں رہا
کیونکہ اس ہی وجہ سے ونڈوز ایٹ کو لانا پڑ رہا ہے
ہوگا یہ ونڈوز سیون ہی کا اپ ڈیٹ ورژن لیکن بہرحال
ایکس پی کی اپنی جگہ ابھی بھی حیثیت قائم و دائم ہے
وہ بات الگ ہے کہ مائیکرو سافٹ والے عنقریب اس کی آن لائن
سیکوریٹی اپ ڈیٹ شاید دینے سے معذرت کرکے اسے بند کرنے
کی کوشش کریں لیکن یہ حقیقت ہے کہ دنیا بھر میں ابھی بھی ایکس پی
ہی استعمال ہورہی ہے زیادہ تر
اور آپ سے یہ درخواست کرونگا کہ اس ونڈوز سیون
کے بارے میں کسی بھی ہیلپ کے لئے آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن موجود
ہے تو آپ ممبر کو یہاں پر اپنے پرابلم شیئر کرانے کی بات نہ کیجئے
بلکہ آپ بھی آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن کا وزٹ کیجئے
اور ونڈوز سیون سے متعلق جو ہیلپ مانگی جاتی ہے وہاں پر اپنا
کردار ادا کیجئے وہ سب سے اچھا ہوگا
ونڈوز سیون سے متعلق آپ کی شیئرنگ کا انتظار رہے گا
لیکن اسے یہاں اس تھریڈ میں نہ پوسٹ کردیجئے گا جزاک اللہ
Bookmarks