تمام دوستوں کو اسلام علیکم بڑے عرصے کے بعد اپ دوستوں کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں ایک چھوٹے سے کوشش کے ساتھ میں نے اپنے تھریڈ کا آغاز کیا ہے اس کو پڑھ کر جتنا آگے بیجھواسکتے ہوں بھجوایئے اور نیکیاں کمایئے. اور صاحب سروت دوستوں سے گزارش ہے کہ اس کی پرنٹینگ کروا کر تقسیم کریں. اور کوئی دوست اس کو ایک اچھے سے فریم میں بند کر کے ایک کاپی مجھے بھی بجھوادیں اور تمام دوستوں کو بھی بھجوا سکتے ہیں.
اللـٰہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ اللــٰہ تعالیٰ ہماری اس کاوش کو قبول فرماکر اجر عظیم عطا فرمائیں
آمین.
Bookmarks