السلام وعلیکم
کیسے ہیں سب دوست
مجھے جاننا ہے۔۔کہ میں اپنی ایس ایم ایس سروس کیسے
سٹارٹ کر سکتا ہوں؟
جیسے کہ کچھ دوستوں نے تھریڈ شئیر کیے ہوئے ہیں
Write usman
send to 0305-********
جب ہم متعلقہ نمبر پر میسج سنڈ کرتے ہیں
تو ہم اس ایس ایم ایس سروس کا حصہ بن جاتے ہیں۔
اور ہمیں روزانہ ہمارے موبائل پر میسج وصول ہوتے ہیں۔۔
Tips And Tricks
Poetry
News
Sports
Etc
مجھے بھی ایسی اپنی ایس ایم ایس سروس سٹارٹ کرنی ہے
مجھے آگاہ کریں ایسے کیسے ممکن ہو گا
شکریہ
Bookmarks